نوید ظفر کیانی کے تلخ و شیریں قطعات کا مرکز
حماقت پہ قائم رہیں لوگ دائم پھلے اور پھولے سیاست کا پیشہ وطن والے سارے جہنم میں جائیں میاں اور زرداری کھپیں ہمیشہ
0 تبصرے:
Post a Comment