Pages

Aug 30, 2010

جنگل کا قانون

آج بنام ِامن جو دہشت گردی ہے دنیا میں

اس سے دنیا والوں نے یہ بات سمجھ لی ہو گی


جنگل کا قانون ہے اب بھی دنیا بھر میں لاگو

جس کے ہاتھ میں لاٹھی ہو گی بھینس اُسی کی ہو گی

3 تبصرے:

محمد وقاراعظم said...

صحیح فرمایا ہے آپ نے۔ واقعی جنگل کا قانون ہی دنیا بھر میں نافذ ہے۔

Mahmood ul Haq said...

اسلام و علیکم
نوید ظفر صاحب آپ نے میرا بلاگ در دستک پسند کیا شکریہ ۔ آغاز میرا بھی ایسا ہی تھا لیکن وقت کے ساتھ ساتھ انٹر نیٹ پر تلاش سے ایک ایک کر کے بہتری کی صورت نکلتی رہی ۔ اگر آپ مجھے بلاگ در دستک میں دئے گئے ای میل ایڈریس سے میل کریں تو آپ کو تفصیلی جواب ریپلائی کروں جتنا جانتا ہوں ۔ ایک مشورہ یہ ہے کہ جو آپ چاہتے ہیں گوگل میں لکھ کر اردو اور انگلش کے کی ورڈز میں تلاش کرتے رہیں ۔کئی اردو فورمز میں طریقہ کار بتائے گئے ہیں ۔بنیادی خدو خال کو تبدیل کرتے ہوئے ایک کے بعد ایک اضافہ کرتے جائیں ۔
والسلام

nzkiani said...

شکریہ محمودالحق صاحب

Post a Comment