Pages

Aug 16, 2010

سچی سرکار

ٹھیک ہے سرکار کا اعلامیہ

میڈیا کے دعوے تو سچے نہیں

وہ جو زرداری پہ برسے تھے ظفر

قوم کے جذبات تھے جوتے نہیں

1 تبصرے:

Anonymous said...

صحیح ترجمانی کی آپ نے۔ یہ واقعی جذبات تھے

Post a Comment