Pages

Aug 19, 2010

مسلمان اور رمضان

ہم مسلمان تو ہر بار ظفر

سخت رمضان کی آمد کر دیں

کھانے پینے کی سبھی چیزوں کی

قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد کر دیں

1 تبصرے:

Anonymous said...

بالکل صحیح فرمایا آپ نے۔ شرم مگر ہم کو نہیں آتی

Post a Comment