تازہ گنڈیریاں
نوید ظفر کیانی کے تلخ و شیریں قطعات کا مرکز
Pages
Home
Oct 4, 2010
بارِ لطافت
گرانی کے اِس دور میں کیا کہیں
اگرچہ محبت تری چاہیئے
ترے ناز ہم سے تو اُٹھتے نہیں
اب اس کے لئے اِک قلی چاہیئے
0 تبصرے:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
بلاگ کا کھوجی
تازہ گنڈیریاں
خوش آمدید
میرے بلاگ پر خوش آمدید۔ اس بلاگ پر آپ میرے تحریر کردہ تازہ قطعات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اپنی آراء سے مستفید کرنا مت بھولیں۔
نویدظفرکیانی
محفوظات
►
2012
(9)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(1)
►
January
(1)
►
2011
(4)
►
September
(1)
►
August
(2)
►
July
(1)
▼
2010
(71)
►
November
(6)
▼
October
(17)
سیاسی ڈپلومیسی
عدلیہ سے
قومی کرکٹ ٹیم سے
بیچارہ امریکہ
کیوں نہیں
نیب کا چئرمین
مفت کا پنگا
مژدہ
آٹا اور کیک
بارِ خدا
مآلِ کار
شاوا پاکستان
بارِ لطافت
علامت
تاوانِ امن
جنسِ تجارت
نائن الیون
►
September
(23)
►
August
(22)
►
July
(3)
میری کتاب
ڈنکے کی چوٹ
زمرہ جات
انقلاب
(1)
تمباکو
(1)
دُخانی انجن
(1)
دیس
(1)
روزہ
(1)
ریسلر
(1)
زہر
(1)
سگریٹ نوشی
(1)
سیاسیات
(1)
کاکروچ
(1)
گھڑیال
(1)
لوڈشیڈنگ
(3)
مچھر
(1)
ہوٹل
(1)
وطن
(1)
چند مفید لنکس
برقی کتابوں کی دنیا
ون اُردو
میرے دوسرے بلاگز
ارمغانِ ابتسام
دوسرا رُخ
13 years ago
ناقابلِ اشاعت
آخری میچ
14 years ago
Powered by
Blogger
.
Ads 468x60px
مشہور تحاریر
پہلا روزہ
چھیڑتے ہیں ہمیں سب کہہ کے دُخانی انجن بسکہ جاں دادہء تمباکو ہے یہ دل خاصا ہم کو گچی سے پکڑ لیتی ہے سگریٹ نوشی پہلا روزہ ہے ہمارے لئے م...
Pick n Drop
جب بھی جمہوریت کے نام لگا کارہائے فلاپ کا ذمہ مارشل لا نے لے لیا بڑھ کر اس کے پک اینڈ ڈراپ کا ذمہ
انتظار کا عالم
رہ رہ کے اُٹھ رہی ہے اُسی کی طرف نظر گھڑیال میرے صبر کو کرنے لگا ہے چٹ گھنٹہ بھی لوڈ شیڈنگ کا گھنٹوں سا بن گیا ہر دس منٹ کے بعد گز...
فرق
قومی کھلاڑیوں سے یہ التجا ہے میری قوم و وطن کی حُرمت میدان میں نہ ہارو دونوں مقابلے کے ہیں امتحان لیکن کرکٹ میں اور جوئے میں کچھ فرق تو ہے ی...
مفت کا پنگا
بدبختی ہے یا مفت کے پنگوں کا شوق ہے دیمک ہے ایک قومی قیادت کے درمیاں پھر پڑ گیا اٹھارہوں ترمیم پر ظفر اک میچ عدلیہ اور حکومت کے درمیاں
Crusade
مسلمانو ! بہت سادہ ہو تم بھی گمان امن کس اعلام کا ہے صلیبی جنگ بازوں کی لغت میں اسامہ کوڈ نیم اسلام کا ہے
یکسانیت
ہیں تو دو دنیاؤں کی مخلوق ظفر کام ہے اِن کا یکساں بھی اور وکھرا بھی قوم و وطن کا قیمہ قیمہ کرتے ہیں خودکش حملہ آور بھی اور وزرا بھی ...
نیب کا چئرمین
کالے کرتوتوں پر رہے پردہ حکمرانوں کا پورا سپنا ہو سارے کیسوں سے جان چھٹ جائے نیب کا چئرمین اپنا ہو
آٹا اور کیک
تم میں رتی بھر بھی عقل اگر ہوتی گالاں پھر سرکار کو ایویں کیوں دیتے اِتنی بات پہ اِتنا غصہ چہ معنی آٹا مہنگا تھا تو کیک اُڑا لیتے
****ارے نوج****
یہ کن کو چُن بیٹھے ہیں پگلا تُو اور کملی میں جن کو جیل میں ہونا تھا بیٹھے ہیں اسمبلی میں
بلاگر دوست احباب
کچھ میرے بارے میں
nzkiani
نوید ظفر کیانی
View my complete profile
محفوظات
►
2012
(9)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(1)
►
January
(1)
►
2011
(4)
►
September
(1)
►
August
(2)
►
July
(1)
▼
2010
(71)
►
November
(6)
▼
October
(17)
سیاسی ڈپلومیسی
عدلیہ سے
قومی کرکٹ ٹیم سے
بیچارہ امریکہ
کیوں نہیں
نیب کا چئرمین
مفت کا پنگا
مژدہ
آٹا اور کیک
بارِ خدا
مآلِ کار
شاوا پاکستان
بارِ لطافت
علامت
تاوانِ امن
جنسِ تجارت
نائن الیون
►
September
(23)
►
August
(22)
►
July
(3)
0 تبصرے:
Post a Comment