Pages

Sep 25, 2010

امریکہ کا انصاف

کیوں اسامہ کا بھی نزلہ نہ گرائے اس پر
ہاتھ آ جائے اگر عافیہ جیسی بےکس
یہی امریکہ بہادر کا ہے انصاف ظفر
جس پہ چل جائے گا بس اُس پہ چڑھادے گا بس

2 تبصرے:

Asad Aslam said...

خوب!۔

nzkiani said...

مہربانی اسد صاحب
اور میرے بلاگ پر خوش آمدید

Post a Comment