تازہ گنڈیریاں
نوید ظفر کیانی کے تلخ و شیریں قطعات کا مرکز
Pages
Home
Jul 24, 2010
زرداری کہیں کے
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ہم
نچھاور تیرے عہدِ دلنشیں کے
اگرچہ جانتے ہیں’ بوجھتے ہیں
بدل جاؤ گے’ زرداری کہیں کے
0 تبصرے:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
بلاگ کا کھوجی
تازہ گنڈیریاں
خوش آمدید
میرے بلاگ پر خوش آمدید۔ اس بلاگ پر آپ میرے تحریر کردہ تازہ قطعات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اپنی آراء سے مستفید کرنا مت بھولیں۔
نویدظفرکیانی
محفوظات
►
2012
(9)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(1)
►
January
(1)
►
2011
(4)
►
September
(1)
►
August
(2)
►
July
(1)
▼
2010
(71)
►
November
(6)
►
October
(17)
►
September
(23)
►
August
(22)
▼
July
(3)
زرداری کہیں کے
ناسپاسی
تازہ گنڈیریاں
میری کتاب
ڈنکے کی چوٹ
زمرہ جات
انقلاب
(1)
تمباکو
(1)
دُخانی انجن
(1)
دیس
(1)
روزہ
(1)
ریسلر
(1)
زہر
(1)
سگریٹ نوشی
(1)
سیاسیات
(1)
کاکروچ
(1)
گھڑیال
(1)
لوڈشیڈنگ
(3)
مچھر
(1)
ہوٹل
(1)
وطن
(1)
چند مفید لنکس
برقی کتابوں کی دنیا
ون اُردو
میرے دوسرے بلاگز
ارمغانِ ابتسام
دوسرا رُخ
13 years ago
ناقابلِ اشاعت
آخری میچ
13 years ago
Powered by
Blogger
.
Ads 468x60px
مشہور تحاریر
شاوا پاکستان
اپنے جوتے اپنے سر کا عجب نظارا پاکستان اپنے ہاتھوں بنا ہوا ہے ایک تماشہ پاکستان نیٹو کی بمباری کا ترجیحی خطہ ۔۔۔۔ پاکستان نیٹو کو ہتھیاروں ...
بشرطیکہ
تر نوالہ دکھائی دیتے ہیں تا کوئی لے کے پین چھڑ جائے ہم تو کرکٹ بھی جیت سکتے ہیں جب کوئی بیٹسمین چھڑ جائے
زرداری کہیں کے
ہمیشہ کی طرح اس بار بھی ہم نچھاور تیرے عہدِ دلنشیں کے اگرچہ جانتے ہیں’ بوجھتے ہیں بدل جاؤ گے’ زرداری کہیں کے
نیا رخ
لوڈ شیڈنگ پہ تنقید اپنی جگہ کام لیکن یہ اچھا بھی ہے دوستو لوڈ شیڈنگ نہ ہوتی تو بجلی کا بل کتنا ہوتا یہ سوچا بھی ہے دوستو
Pick n Drop
جب بھی جمہوریت کے نام لگا کارہائے فلاپ کا ذمہ مارشل لا نے لے لیا بڑھ کر اس کے پک اینڈ ڈراپ کا ذمہ
ڈرون حملے
مخنثانہ مساعی ہیں حکمرانوں کی جواب رکھتے نہیں ہیں ڈرون حملوں کا ستم ظریف ہے لاحول سے نہیں ٹلتا جنابِ سام کو ٹھہرا جنون حملوں کا
عوام الناس
سارے صیاد کامراں ٹھہرے خوگرِ جال ہیں عوام الناس اب سیاست کے رہزنوں میں ظفر لوٹ کا مال ہیں عوام الناس
مضبوط حکومت
ایسا چوں چوں کا مربہ نہیں دیکھا میں نے کوئی عفریت نوالے کو نگل نہ پایا ایسی مضبوط حکومت ہے کہ توبہ توبہ عید کا چاند بھی جمعہ کو نکل نہ پایا
ناسپاسی
نغزگوئی کہیں کہ تکبندی تیس برسوں سے لکھ رہا ہوں میں ناسپاسی سے لگ رہا ہے ظفر جیسے پرسوں سے لکھ رہا ہوں میں
انقلاب
ایسا کوئی بھی مظہر دیس میں نہ رہ پائے جو ہمارے جیون میں زہرِ بے بسی لائے ہاں مگر ہم اپنا تو رسک لے نہیں سکتے انقلاب لائے تو دوسرا ...
بلاگر دوست احباب
کچھ میرے بارے میں
nzkiani
نوید ظفر کیانی
View my complete profile
محفوظات
►
2012
(9)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(1)
►
January
(1)
►
2011
(4)
►
September
(1)
►
August
(2)
►
July
(1)
▼
2010
(71)
►
November
(6)
►
October
(17)
►
September
(23)
►
August
(22)
▼
July
(3)
زرداری کہیں کے
ناسپاسی
تازہ گنڈیریاں
0 تبصرے:
Post a Comment