تازہ گنڈیریاں
نوید ظفر کیانی کے تلخ و شیریں قطعات کا مرکز
Pages
Home
Sep 17, 2011
Pick n Drop
جب بھی جمہوریت کے نام لگا
کارہائے فلاپ کا ذمہ
مارشل لا نے لے لیا بڑھ کر
اس کے پک اینڈ ڈراپ کا ذمہ
0 تبصرے:
Post a Comment
Newer Post
Older Post
Home
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
بلاگ کا کھوجی
تازہ گنڈیریاں
خوش آمدید
میرے بلاگ پر خوش آمدید۔ اس بلاگ پر آپ میرے تحریر کردہ تازہ قطعات سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ اپنی آراء سے مستفید کرنا مت بھولیں۔
نویدظفرکیانی
محفوظات
►
2012
(9)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(1)
►
January
(1)
▼
2011
(4)
▼
September
(1)
Pick n Drop
►
August
(2)
►
July
(1)
►
2010
(71)
►
November
(6)
►
October
(17)
►
September
(23)
►
August
(22)
►
July
(3)
میری کتاب
ڈنکے کی چوٹ
زمرہ جات
انقلاب
(1)
تمباکو
(1)
دُخانی انجن
(1)
دیس
(1)
روزہ
(1)
ریسلر
(1)
زہر
(1)
سگریٹ نوشی
(1)
سیاسیات
(1)
کاکروچ
(1)
گھڑیال
(1)
لوڈشیڈنگ
(3)
مچھر
(1)
ہوٹل
(1)
وطن
(1)
چند مفید لنکس
برقی کتابوں کی دنیا
ون اُردو
میرے دوسرے بلاگز
ارمغانِ ابتسام
دوسرا رُخ
12 years ago
ناقابلِ اشاعت
آخری میچ
12 years ago
Powered by
Blogger
.
Ads 468x60px
مشہور تحاریر
لطف سزا
قوم کے پاؤں میں ہیں مجبوریوں کی بیڑیاں جرم جب کوئی نہ ہو لطف سزا ہی اور ہے چین ہے دن کا نہ شب کی نیند باقی ہے ظفر گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کا ...
جنگل کا قانون
آج بنام ِامن جو دہشت گردی ہے دنیا میں اس سے دنیا والوں نے یہ بات سمجھ لی ہو گی جنگل کا قانون ہے اب بھی دنیا بھر میں لاگو جس کے ہات...
استغفر اللہ
یہ ہے سیاستدانوں کی کچھ عقلِ رسا سے اوپر کی شے عزت ہے کس کھیت کی مولی غیرت کس ہوٹل کی ڈش ہے
ڈرون حملے
مخنثانہ مساعی ہیں حکمرانوں کی جواب رکھتے نہیں ہیں ڈرون حملوں کا ستم ظریف ہے لاحول سے نہیں ٹلتا جنابِ سام کو ٹھہرا جنون حملوں کا
پہلا روزہ
چھیڑتے ہیں ہمیں سب کہہ کے دُخانی انجن بسکہ جاں دادہء تمباکو ہے یہ دل خاصا ہم کو گچی سے پکڑ لیتی ہے سگریٹ نوشی پہلا روزہ ہے ہمارے لئے م...
ہمارے ہوٹل
یہ فضیلت ہے ہمارے ہی وطن کو حاصل اور ملکوں میں کہاں اس کا چلن ہوتا ہے بھول کر بھی اُسے ہوٹل نہیں کہتے ہیں ہم کاکروچوں سے تہی جس کا...
انقلاب
ایسا کوئی بھی مظہر دیس میں نہ رہ پائے جو ہمارے جیون میں زہرِ بے بسی لائے ہاں مگر ہم اپنا تو رسک لے نہیں سکتے انقلاب لائے تو دوسرا ...
Pick n Drop
جب بھی جمہوریت کے نام لگا کارہائے فلاپ کا ذمہ مارشل لا نے لے لیا بڑھ کر اس کے پک اینڈ ڈراپ کا ذمہ
انتظار کا عالم
رہ رہ کے اُٹھ رہی ہے اُسی کی طرف نظر گھڑیال میرے صبر کو کرنے لگا ہے چٹ گھنٹہ بھی لوڈ شیڈنگ کا گھنٹوں سا بن گیا ہر دس منٹ کے بعد گز...
امریکہ کا انصاف
کیوں اسامہ کا بھی نزلہ نہ گرائے اس پر ہاتھ آ جائے اگر عافیہ جیسی بےکس یہی امریکہ بہادر کا ہے انصاف ظفر جس پہ چل جائے گا بس اُس پہ چڑھادے گا بس
بلاگر دوست احباب
کچھ میرے بارے میں
nzkiani
نوید ظفر کیانی
View my complete profile
محفوظات
►
2012
(9)
►
July
(2)
►
June
(5)
►
May
(1)
►
January
(1)
▼
2011
(4)
▼
September
(1)
Pick n Drop
►
August
(2)
►
July
(1)
►
2010
(71)
►
November
(6)
►
October
(17)
►
September
(23)
►
August
(22)
►
July
(3)
0 تبصرے:
Post a Comment